Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلشِّرْذِمَۃُ: تھوری سی جماعت جو لوگوں سے الگ ہوگئی ہو۔ قرآن پاک میں ہے: (لَشِرْذِمَۃٌ قَلِیْلُونَ ) (۲۶:۲۵) یہ لوگ تھوڑی سی جماعت ہیں۔ یہ ثَوْبٌ شَرَاذِمٌ کے محاورہ سے ماخوذ ہے جس کے معنیٰ پھٹے پرانے چیتھڑوں کے ہیں۔

Words
Words Surah_No Verse_No
لَشِرْذِمَةٌ سورة الشعراء(26) 54