कि "यह गिरे-पड़े थोड़े लोगों का एक गिरोह है,
یقینایہ لوگ بے شک ایک تھوڑی سی جماعت ہیں۔
کہ یہ لوگ مٹھی بھر ہیں ۔
۔ ( اور کہلا بھیجا کہ ) یہ لوگ ایک چھوٹی سی جماعت ہے ۔
۔ ﴿اور کہلا بھیجا﴾ کہ یہ کچھ مٹھی بھر لوگ ہیں
۔ ( اس نے کہا ) بلاشبہ یہ لوگ ( بنی اسرائیل ) البتہ ایک تھوڑی ( چھوٹی ) سی جماعت ہیں
۔ ( اور یہ کہلا بھیجا کہ ) یہ ( بنی اسرائیل ) ایک چھوٹی سی ٹولی کے تھوڑے سے لوگ ہیں ۔
( اور کہلابھیجاکہ ) یہ مٹھی بھرلوگ ہیں
کہ یہ لوگ ایک تھوڑی جماعت ہیں ،
۔ ( اور کہا: ) بیشک یہ ( بنی اسرائیل ) تھوڑی سی جماعت ہے