Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और ये हमें क्रुद्ध कर रहे हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور بلاشبہ وہ ضرور ہمیں غصہ دلانے والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور یہ ہمیں غصہ دلا رہے ہیں ۔

By Hussain Najfi

اور انہوں نے ہمیں بہت غصہ دلایا ہے ۔

By Moudoodi

اور انہوں نے ہم کو بہت ناراض کیا ہے ،

By Mufti Naeem

اور بلاشبہ یہ لوگ البتہ ہمیں غصہ دلارہے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے ہمارے دل جلائے ہوئے ہیں ۔

By Noor ul Amin

جوہمیں غصہ چڑھارہے ہیں

By Kanzul Eman

اور بیشک ہم سب کا دل جلاتے ہیں ( ف۵۷ )

By Tahir ul Qadri

اور بلاشبہ وہ ہمیں غصہ دلا رہے ہیں