Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और हम चौकन्ना रहने वाले लोग हैं।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوریقیناضرورہم سب چوکنے رہنے والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم ایک مستعد جمعیت ہیں ۔

By Hussain Najfi

اور بےشک ہم پورے محتاط اور چوکنا ہیں ۔

By Moudoodi

اور ہم ایک ایسی جماعت ہیں جس کا شیوہ ہر وقت چوکنا رہنا ہے ۔ ” 43

By Mufti Naeem

اور بے شک ہم سب البتہ ( ان سے ) خطرہ محسوس کررہے ہیں ۔ ( لہٰذا ان کا پیچھا کرو )

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم سب احتیاطی تدبیریں کیے ہوئے ہیں ۔ ( لہذا سب ملکر ان کا تعاقب کرو ) ۔

By Noor ul Amin

اور ہم یقینا ایک مسلح جماعت ہیں ‘‘

By Kanzul Eman

اور بیشک ہم سب چوکنے ہیں ( ف۵۸ )

By Tahir ul Qadri

اور یقیناً ہم سب ( بھی ) مستعد اور چوکس ہیں