इस प्रकार हम उन्हें बाग़ों और स्रोतों
تو ہم نے اُنہیں باغوں اور چشموں سے نکالا۔
پس ہم نے نکالا ان کو باغوں اور چشموں سے ۔
پھر ہم نے انہیں ( مصر کے ) باغوں اور چشموں
اس طرح ہم انہیں ان کے باغوں اور چشموں
پس ہم نے ( اس طرح ) ان ( فرعونیوں ) کو باغات اور چشموں سے نکال دیا
اس طرح ہم انہیں باہر نکال لائے باغوں اور چشموں سے بھی ۔
پس ہم فرعون کو باہر نکال لائے ان کے باغات اور چشموں سے
تو ہم نے انھیں ( ف۵۹ ) باہر نکالا باغوں اور چشموں ،
پس ہم نے ان ( فرعونیوں ) کو باغوں اور چشموں سے نکال باہر کیا