और ख़जानों और अच्छे स्थान से निकाल लाए
اور خزانوں اورعمدہ جگہ سے۔
اور خزانوں اور ایک باعزت مقام سے ۔
اور خزانوں اور شاندر عمدہ مکانوں سے نکال باہر کیا ۔
اور خزانوں اور ان کی بہترین قیام گاہوں سے نکال لائے ۔ 44
اور خزانوں اور عمدہ قیام گاہوں سے ( بھی ) ۔
اور خزانوں اور باعزت مقامات سے بھی ۔
اور خزانوں اور بہترین قیام گاہوں سے
اور خزانوں اور عمدہ مکانوں سے ،
اور خزانوں اور نفیس قیام گاہوں سے ( بھی نکال دیا )