ऐसा ही हम करते हैं और इनका वारिस हम ने इसराईल की सन्तान को बना दिया
اس طرح ہوااورہم نے بنی اسرائیل کواُن چیزوں کا وارث بنا دیا۔
اسی طرح ہم کرتے ہیں اور ہم نے ان چیزوں کا واڑث بنایا بنی اسرائیل کو ۔
ایسا ہی ہوا اور ہم نے ان چیزوں کا وارث بنی اسرائیل کو بنایا ۔
یہ تو ہوا ان کے ساتھ ، اور ﴿دوسری طرف﴾ بنی اسرائیل کو ہم نے ان سب چیزوں کا وارث کر دیا ۔ 45
اس طرح ( ہم نے ان کو سزا دی ) اور ہم نے ان ( چیزوں ) کا ماک بنی اسرائیل کو بنادیا ۔
ان کا معاملہ تو اسی طرح ہوا ، اور ( دوسری طرف ) ان چیزوں کا وارث ہم نے بنی اسرائیل کو بنا دیا ( ١٣ )
اس طرح ہم نے بنی اسرائیل کو ان کاوارث بنادیا
ہم نے ایسا ہی کیا اور ان کا وارث کردیا بنی اسرائیل کو ( ف٦۰ )
۔ ( ہم نے ) اسی طرح ( کیا ) اور ہم نے بنی اسرائیل کو ان ( سب چیزوں ) کا وارث بنا دیا