सुबह-तड़के उन्होंने उन का पीछा किया
توانہوں نے سورج نکلتے ہی اُن کا پیچھا کیا۔
پس انہوں نے ان کا تعاقب کیا صبح تڑکے ۔
چنانچہ صبح تڑکے وہ لوگ ( فرعونی ) ان کے تعاقب میں نکلے ۔
صبح ہوتے یہ لوگ ان کے تعاقب میں چل پڑے ۔
پس انہوں ( فرعونیوں ) نے سورج طلوع ہوتے ساتھ ہی ان ( بنی اسرائیلیوں ) کا پیچھا کیا
غرض ہوا یہ کہ یہ سب لوگ سورج نکلتے ہی ان کا پیچھا کرنے نکل کھڑے ہوئے ۔
چنانچہ ( ایک دن ) صبح کے وقت فرعونی ( لشکر ) ان کے تعاقب میں چل پڑے
تو فرعونیوں نے ان کا تعاقب کیا دن نکلے ،
پھر سورج نکلتے وقت ان ( فرعونیوں ) نے ان کا تعاقب کیا