इस पर फ़िरऔन ने एकत्र करने वालों को नगर में भेजा
تو فرعون نے شہروں میں ا کٹھاکرنے والوں کو بھیجا۔
پس فرعون نے شہروں میں ہرکارے بھیجے ۔
پس فرعون نے تمام شہروں میں ( لشکر ) جمع کرنے والے ( ہرکارے ) بھیجے ۔
اس پر فرعون نے ﴿فوجیں جمع کرنے کے لیے﴾ شہروں میں نقیب بھیج دیے
پس فرعون نے شہروں میں جمع کرنے والے بھیج دیے ۔
اس پر فرعون نے شہروں میں ہر کارے بھیج دیے ۔
فرعون نے ( فوج اکٹھی کرنے کے لئے ) شہروں میں آدمی بھیج دیئے
اب فرعون نے شہروں میں جمع کرنے والے بھیجے ( ف۵٦ )
پھر فرعون نے شہروں میں ہرکارے بھیج دئیے