Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْوَکْزُ: (س ض) کے معنی کچوکا لگانے،دھکانے دینے اور مکا مارنے کے ہیں۔چنانچہ قرآن پاک میں ہے۔ (فَوَکَزَہٗ مُوۡسٰی) (۲۸۔۱۵) تو موسیٰ علیہ السلام نے اسکو مکا مارا۔

Words
Words Surah_No Verse_No
فَوَكَزَهٗ سورة القصص(28) 15