(طَالُوْتُ) یہ عجمی لفظ ہے(1) بنی اسرائیل کے ایک بادشاہ کا نام ہے جسے اﷲ تعالیٰ نے جالوت کے مقابلہ کے لیے مقرر فرمایا۔(۲:۲۴۷)