Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
RELATED WORDS OF
1 Words Found
الرُّوْمُ
Lughaat
رُوْمٌ: ایک مشہور قوم ہے۔ کبھی یہ لفظ رُوْمِیٌّ کی جمع کی حیثیت سے استعمال ہوتا ہے جیسے عَجَمٌ وَعَجَمِیٌّ۔ قرآن پاک میں ہے: (الٓـمّٓ غُلِبَتِ الرُّوۡمُ ) (۳۰:۱،۲) رومی مغلوب ہوگئے۔