रूमी निकटवर्ती क्षेत्र में पराभूत हो गए हैं।
مغلوب ہوگئے رومی۔
رومی پاس کے علاقے میں مغلوب ہوئے اور وہ اپنی مغلوبیت کے بعد عنقریب – چند سالوں میں – غالب آجائیں گے ۔ اللہ ہی کے حکم سے ہوا جو پہلے ہوا اور اللہ ہی کے حکم سے ہوگا جو بعد میں ہوگا اور اس وقت اہلِ ایمان مسرور ہوں گے ۔
رومی مغلوب ہوگئے ۔
رومی قریب کی سر زمین میں مغلوب ہو گئے ہیں ،
روم ( والے ) شکست کھاگئے
رومی لوگ قریب کی سرزمین میں مغلوب ہوگئے ہیں
روم کے رہنے والے ( ایران والوں سے ) شکست کھاگئے
رومی مغلوب ہوئے ، ( ف۲ )
اہلِ روم ( فارس سے ) مغلوب ہوگئے