और वे अपने पराभव के पश्चात शीघ्र ही कुछ वर्षों में प्रभावी हो जाएँगे।
قریب کی زمین میں اوراپنی مغلوبیت کے بعدجلد ہی وہ غالب آجائیں گے۔
رومی پاس کے علاقے میں مغلوب ہوئے اور وہ اپنی مغلوبیت کے بعد عنقریب – چند سالوں میں – غالب آجائیں گے ۔ اللہ ہی کے حکم سے ہوا جو پہلے ہوا اور اللہ ہی کے حکم سے ہوگا جو بعد میں ہوگا اور اس وقت اہلِ ایمان مسرور ہوں گے ۔
قریب ترین زمین میں ( اہلِ فارس سے ) اور یہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے ۔
اور اپنی اس مغلوبیت کے بعد چند سال کے اندر وہ غالب ہو جائیں گے ۔ 1
قریب کی سرزمین ، اور وہ اپنے مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب ہوں گے ۔
اور وہ اپنے مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے ۔ ( ١ )
قریب کی سرزمین ( شام جو رومیوں کے قبضے میں تھی ) میں ، اور وہ ( روم والےجو ) شکست کھانے کے بعد عنقریب ہی ( اپنے دشمن ایران والوں کے لوگوں پر ) غالب آجائینگے
پاس کی زمین میں ( ف۳ ) اور اپنی مغلوبی کے عنقریب غالب ہوں گے ( ف٤ )
نزدیک کے ملک میں ، اور وہ اپنے مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب ہو جائیں گے