Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْاَوْدُ (ن) آدَیَؤُدُ اَوْدًا وَاِیَادًا کے معنی بوجھ اور گرانبیار کرنا کے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے: ( وَ لَا یَـُٔوۡدُہٗ حِفۡظُہُمَا ) (۲:۲۵۵) اور آسمان و زمین کی حفاظت باری تعالیٰ کو بوجھ نہیں کرتی اور یہ بروزن قَالَ یَقُوْلُ قَوْلًا ہے اس سے واحد متکلم کا صیغہ اُدْتُ بروزن قُلْتُ ہوگا اصل میں آدَہٗ کے معنی ہیں: اس نے اپے بوجھ اور گرانباری کی وجہ اس کی گذرگارہ سے ٹیڑھا کردیا۔

Words
Words Surah_No Verse_No
يَـــــُٔـــوْدُهٗ سورة البقرة(2) 255