اَلصِّیْصَۃُ ہر اس چیز کو کہتے ہیں جس کے ذریعہ اپنے آپ کو محفو ظ کیا جا ئے مثلاً حفا ظت گا ہ اور قلعہ)اس کی جمع اَلصِّیَا صِیُ آ تی ہے ۔ قرآن پا ک میں ہے : (وَ اَنۡزَلَ الَّذِیۡنَ ظَاہَرُوۡہُمۡ مِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ مِنۡ صَیَاصِیۡہِمۡ ) ( ۳۳۔۲۶) اور اہل کتا ب میں سے جنہو ں نے ان کی مدد کی تھی ان کو ان کے قلعو ں سے (جن میں وہ محفو ظ ہو گئے تھے ) اتا ر دیا ۔ پھر معنی حفا ظت کے اعتبا ر سے گا ئے کے سینگ کو صِیْصَۃٌ کہا جا تا ہے نیز اس کے معنی خا ر خرو س بھی آتے ہیں کیو نکہ اس کے ذریعہ اپنے آپ کی حفا ظت کر تا ہے اور دو سروں سے لڑتا ہے ۔
Words | Surah_No | Verse_No |
صَيَاصِيْهِمْ | سورة الأحزاب(33) | 26 |