اَ لصَّلْد کے معنی ٹھو س اور چکنا پتھر کے ہیں جس پر کچھ پیدا نہ ہو سکے ۔ قرآن پا ک میں ہے : (فَتَرَکَہٗ صَلۡدًا) (۲۔۲۶۴) تو اسے صا ف کر ڈا لے اسی سے رَاْسٌ صَلْدٌ : ہے یعنی وہ سر جس پر بالکل بال نہ ہوں۔ ناقَۃٌ صَلُوْ دٌ وَصَلَادٌ : کم دودھ والی اونٹنی فَرْسٌ صَلُوْ دٌ : وہ گھوڑا جسے پسینہ نہ آئے صَلَدَالزَّنْدُ: چقماق سے آگ نکلنا ۔
Words | Surah_No | Verse_No |
صَلْدًا | سورة البقرة(2) | 264 |