Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْجَفْنَۃُ: پیالہ۔ خاص کر کھانے کے برتن کو کہتے ہیں۔ ج جَفَانٌ۔ قرآن میں ہے: (وَ جِفَانٍ کَالۡجَوَابِ) (۳۴:۱۳) اور لگن جیسے بڑے حوض۔ حدث میں ہے: (1) (۶۳) وَاَنْتِ الْجَفْنَۃُ الْغَرَّائُ تم سخی سردار ہو۔ اور لگن کے ساتھ تشبیہ دے کر چھوٹی کنوئیں کو بھی جَفْنَۃٌ کہا جاتا ہے۔ اَلْجَفْنُ: اس کے معنی خاص کر تلوار کی نیام یا آنکھ کے پپوٹے کے آتے ہیں۔ ج: اَجْفَانُ اور انگور کی بیل کو بھی جَفْن کہا جاتا ہے گویا وہ انگور کے لیے بمنزلہ برتن کے ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
وَجِفَانٍ سورة سبأ(34) 13