Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْخَمْطُ: درخت بے خار۔ بعض نے کہا ہے کہ خَمْطٌ پیلو کے درخت کو کہتے ہیں۔ اَلْخَمْطَۃُ: ترش شراب۔تَخَمَّطَ: غضب ناک ہونا۔کہا جاتا ہے۔تَخَمَّط الْفَحْلُ سانڈ کا مستی سے بربرانا۔

Words
Words Surah_No Verse_No
خَمْطٍ سورة سبأ(34) 16