Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْقِطْمِیْرُ : (نقطہ سپید برپشت دانہ کہ خرما از دے روید) قرآن پاک میں ہے : (وَ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ مَا یَمۡلِکُوۡنَ مِنۡ قِطۡمِیۡرٍ ) (۳۵۔۱۳) اور جن لوگوں کو تم اس کے سوا پکارتے ہو وہ کھجور کی گٹھلی کے نقطہ سپید کے برابر بھی تو کسی چیز کے مالک نہیں۔قِطْمِیْرٌ : کے معنیٰ اس ہلکے سے سپید نقطہ کے ہیں جو گٹھلی پر ہوتا ہے۔یہ حقیر اور بے قدر چیز کے لئے ضرب المثل ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
قِطْمِيْرٍ سورة فاطر(35) 13