Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْعُرْجُوْنُ: کھجور کے خوشے کی ڈنڈی جو خشک ہوکر خمیدہ ہوجاتی ہے۔(1) قرآن پاک میں ہے: (حَتّٰی عَادَ کَالۡعُرۡجُوۡنِ الۡقَدِیۡمِ ) (۳۶:۳۹) یہاں تک کہ کھجور کے خوشے کی ٹیڑھی ڈنڈی کی طرح ہوجاتا یہ۔

Words
Words Surah_No Verse_No
كَالْعُرْجُوْنِ سورة يس(36) 39