(لُقْمَان) (۳۱۔۱۲) مشہور حکیم کا نام سے ہوسکتا کہ یہ بھی لَقِمْتُ الطَّعَامَ اَلْقَمُہ وَتَلَقَّمْتُہ سے مشتق ہو جس کے معنی کسی چیز کو ہڑپ کرجانا کے ہیں۔ رَجُلٌ تِلْقَامٌ : بڑے بڑے لقمے نگلنے والا۔ اَللَّقِیْمُ ۔ لوالا اور راستہ کی ایک جانب کو لَقَم کہا جاتا ہے۔
Words | Surah_No | Verse_No |
فَالْتَقَمَهُ | سورة الصافات(37) | 142 |