Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर उसे मछली ने निगल लिया और वह निन्दनीय दशा में ग्रस्त हो गया था।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ اُس کومچھلی نے نگل لیااور اس حال میں کہ وہ ملامت زدہ تھا۔

By Amin Ahsan Islahi

پس اس کو نگل لیا مچھلی نے اور وہ سزاوار ملامت تھا ۔

By Hussain Najfi

تو انہیں مچھلی نے نگل لیا درآنحالیکہ کہ وہ ( اپنے آپ کو ) ملامت کر رہے تھے ۔

By Moudoodi

آخرکار مچھلی نے اسے نگل لیا اور وہ ملامت زدہ تھا 79 ۔

By Mufti Naeem

پھر ان کو ایک بڑی مچھلی نے لقمہ بنالیا ، اس حال میں کہ وہ ( خود کو ) ملامت کرنے والے تھے

By Mufti Taqi Usmani

پھر مچھلی نے انہیں نگل لیا ، جبکہ وہ اپنے آپ کو ملامت کر رہے تھے ۔

By Noor ul Amin

چنانچہ ( انہیں سمندر میں پھینک دیا گیا ) مچھلی نے انہیں نگل لیا اور وہ اپنے کئے پر شرم سار تھے

By Kanzul Eman

پھر اسے مچھلی نے نگل لیا اور وہ اپنے آپ کو ملامت کرتا تھا ( ف۱۲٦ )

By Tahir ul Qadri

پھر مچھلی نے ان کو نگل لیا اور وہ ( اپنے آپ پر ) نادم رہنے والے تھے