अब यदि वह तसबीह करने वाला न होता
یقیناپھر اگروہ تسبیح کرنے والوں میں نہ ہوتا۔
پس اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتا
پس اگر وہ تسبیح ( خدا ) کرنے والوں میں سے نہ ہوتے ۔
اب اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتا 80
پس اگر وہ ( اللہ کی ) پاکی بیان کرنے والوں میں سے نہ ہوتے
چنانچہ اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتے ۔
اب اگروہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتے
تو اگر وہ تسبیح کرنے والا نہ ہوتا ( ف۱۲۷ )
پھر اگر وہ ( اﷲ کی ) تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتے