Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तो उसी के भीतर उस दिन तक पड़ा रह जाता, जबकि लोग उठाए जाएँगे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناًوہ اُس دن تک مچھلی کے پیٹ میں رہتا جب وہ لوگ اُٹھائے جائیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

تو لوگوں کے اٹھائے جانے کے دن تک اس کے پیٹ ہی میں پڑا رہ جاتا ۔

By Hussain Najfi

تو ( دوبارہ ) اٹھائے جانے والے دن ( قیامت ) تک اسی ( مچھلی ) کے پیٹ میں رہتے ۔

By Moudoodi

تو روز قیامت تک اسی مچھلی کے پیٹ میں رہتا 81 ۔

By Mufti Naeem

تو البتہ اس ( مچھلی ) کے پیٹ میں ( مرنے کے بعد ) دوبارہ زندہ کیے جانے کے دن تک ٹھہرے رہتے

By Mufti Taqi Usmani

تو وہ اس دن تک اسی مچھلی کے پیٹ میں رہتے جس دن مردوں کو زندہ کیا جائے گا ۔

By Noor ul Amin

تویوم قیامت تک مچھلی کے پیٹ میں پڑے رہتے

By Kanzul Eman

ضرور اس کے پیٹ میں رہتا جس دن تک لوگ اٹھائے جائیں گے ( ف۱۲۸ )

By Tahir ul Qadri

تو اس ( مچھلی ) کے پیٹ میں اُس دن تک رہتے جب لوگ ( قبروں سے ) اٹھائے جائیں گے