Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर पर्ची डालने में शामिल हुआ और उस में मात खाई

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھر انہوں نے قرعہ ڈالا تو وہ مات کھانے والوں میں سے تھا

By Amin Ahsan Islahi

پس قرعہ ڈالا ، پس وہ دھکیلا گیا ۔

By Hussain Najfi

پھر وہ قرعہ اندازی میں شریک ہوئے تو وہ پھینک دیئے گئے ۔

By Moudoodi

پھر قرعہ اندازی میں شریک ہوا اور اس میں مات کھائی ۔

By Mufti Naeem

پس ان لوگوں نے آپس میں قرعہ ڈالا تو وہ مغلوب ( ہونے والوں میں سے ) ہوگئے

By Mufti Taqi Usmani

پھر وہ قرعہ اندازی میں شریک ہوئے ، اور قرعے میں مغلوب ہوئے ۔

By Noor ul Amin

پھر ( کشتی کا بوجھ زیادہ ہونے کی وجہ سے ) قرعہ ڈالاگیا ( تاکہ کشتی میں لوگ کم کرسکیں ) تووہ ہارگئے

By Kanzul Eman

تو قرعہ ڈالا تو ڈھکیلے ہوؤں میں ہوا ،

By Tahir ul Qadri

پھر ( کشتی بھنور میں پھنس گئی تو ) انہوں نے قرعہ ڈالا تو وہ ( قرعہ میں ) مغلوب ہوگئے ( یعنی ان کا نام نکل آیا اور کشتی والوں نے انہیں دریا میں پھینک دیا )