Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

याद करो, जब वह भरी नौका की ओर भाग निकला,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جب وہ ایک بھری ہوئی کشتی کی طرف بھاگ گیا۔

By Amin Ahsan Islahi

( یاد کرو ) جبکہ وہ بھاگا ایک بھری کشتی کی طرف ۔

By Hussain Najfi

جبکہ وہ ( سوار ہونے کیلئے ) بھری ہوئی کشتی کی طرف بھاگ کر گئے ۔

By Moudoodi

یاد کرو جب وہ ایک بھری کشتی کی طرف بھاگ نکلا ، 78 ،

By Mufti Naeem

جب وہ ایک بھری ہوئی کشتی کی طرف ( اپنی قوم سے ) بھاگ آئے

By Mufti Taqi Usmani

جب وہ بھاگ کر بھری ہوئی کشتی میں پہنچے ۔ ( ٢٦ )

By Noor ul Amin

جب وہ ( ایک بھری ہوئی کشتی ) کی طرف ( بیٹھنے کے لئے ) بھاگ نکلے

By Kanzul Eman

جبکہ بھری کشتی کی طرف نکل گیا ( ف۱۲۵ )

By Tahir ul Qadri

جب وہ بھری ہوئی کشتی کی طرف دوڑے