और निस्संदेह यूनुस भी रसूलो में से था
اوریقینایونس پیغمبروں میں سے تھا۔
اور بیشک یونس بھی پیغمبروں میں سے تھا ۔
اور یقیناً یونس ( ع ) ( بھی ) پیغمبروں میں سے تھے ۔
اور یقینا یونس ( علیہ السلام ) بھی رسولوں میں سے تھا 77 ۔
اور بلاشبہ ( حضرت ) یونس ( علیہ السلام ) البتہ رسولوں میں سے تھے
اور یقینا یونس بھی پیغمبروں میں سے تھے ۔
اور یونس بھی بلاشبہ رسولوں سے تھے
اور بیشک یونس پیغمبروں سے ہے ،
اور یونس ( علیہ السلام بھی ) واقعی رسولوں میں سے تھے