और रात में भी। तो क्या तुम बुद्धि से काम नहीं लेते?
اوریقیناتم اُن پر سے صبح کو گزرتے ہو۔
اور شب میں بھی ، تو کیا تم سمجھتے نہیں؟
اور شام کو بھی کیا پھر بھی عقل سے کام نہیں لیتے؟
کیا تم کو عقل نہیں آتی؟ع
اور ( کبھی ) رات کے وقت ( بھی گزرتے ہو ) تو پھر کیا تم لوگ عقل نہیں رکھتے
اور ( کبھی ) رات کے وقت ( ٢٥ ) کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں آتی؟
پھر کیا تمہیں عقل نہیں آئی
اور رات میں ( ف۱۲۳ ) تو کیا تمہیں عقل نہیں ( ف۱۲٤ )
اور رات کو بھی ، کیا پھر بھی تم عقل نہیں رکھتے