نَاصَ اِلٰی کَذَا کے معنی کسی کے پاس پناہ لینے کے ہیں۔ اور نَاصَ عَنْہُ یَنُوْصُ نَوْصًا کے معنی کسی کام سے پیچھے ہٹ جانا اور اس سے پھر جانا کے ہیں۔اور مَنَاصٌ جائے پناہ کو کہتے ہیں۔قرآن پاک میں ہے: (وَّلاَتَ حِیْنَ مَنَاصِ) (۳۸۔۳) اور وہاں کہیں پناہ لینے کا وقت نہیں رہا تھا۔
Words | Surah_No | Verse_No |
مَنَاصٍ | سورة ص(38) | 3 |