اَلْقَشْعَرَۃُ: رونگٹے کھڑے ہونا۔ قرآن پاک میں ہے: (تَقۡشَعِرُّ مِنۡہُ جُلُوۡدُ الَّذِیۡنَ یَخۡشَوۡنَ رَبَّہُمۡ) (۳۹:۲۳) جو لوگ اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں اس سے ان کے بدنوں پر کپکپی طاری ہوجاتی ہے۔
Words | Surah_No | Verse_No |
تَــقْشَعِرُّ | سورة الزمر(39) | 23 |