Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
RELATED WORDS OF
1 Words Found
مُتَشٰكِسُوْنَ
Lughaat
اَلشَّکِسُ: بدمزاج کو کہتے ہیں اور آیت کریمہ: (شُرَکَآءُ مُتَشٰکِسُوۡنَ) (۳۹:۲۹) جس میں کوئی آدمی شریک ہیں (مختلف المزاج) اور بدخو۔ یعنی اپنی بدمزاجی کی وجہ سے باہم جھگڑا کرنے والے ہیں۔