اَلاِشْمَأْزَارُ: منقبض وگرفتہ ہوجانا۔ قرآن پاک میں ہے: (اشۡمَاَزَّتۡ قُلُوۡبُ الَّذِیۡنَ) (۲۹:۴۵) (تو) ان لوگوں کے دل منقبض ہوجاتے ہیں۔