Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلتَّعْسُ: اصل میں تَعْس کے معنی ہیں لغزش کھاکر گرنا اور پھر اٹھ نہ سکنا، پستی میں گر کر کسی چیز کا ٹوٹ جانا، اور یہ تَعِسَ (س) تَعْسًا وَتَعْسَۃً کا مصدر ہے۔ (1) قرآن پاک میں ہے: ( فَتَعۡسًا لَّہُمۡ ) (۴۷:۸) ان کے لیے ہلاکت ہے۔ (2)

Words
Words Surah_No Verse_No
فَتَعْسًا سورة محمد(47) 8