Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلنَّبْزُ کے معنی کسی کو برے نام کے ساتھ پکارنے کے ہیں۔ چنانچہ قرآن پاک میں ہے: (وَ لَا تَنَابَزُوۡا بِالۡاَلۡقَابِ) (۴۹:۱۱) اور نہ ایک دوسرے کا برا نام رکھو۔

Words
Words Surah_No Verse_No
تَنَابَزُوْا سورة الحجرات(49) 11