اَلْقَابُ کے معنی کمان کے درمیانی حصہ (مقبض) سے لے کر ایک گوشہ کمان تک کے فاصلہ کے ہیں اور قوس کی طرف اضافت کے ساتھ استعمال ہوتا ہے چنانچہ فرمایا: (فَکَانَ قَابَ قَوۡسَیۡنِ اَوۡ اَدۡنٰی ) (۵۳۔۹) تو دو کھانوں کے قاب کے فاصلہ پر یا اس سے بھی کم۔
Words | Surah_No | Verse_No |
قَابَ | سورة النجم(53) | 9 |