अब दो कमानों के बराबर या उस से भी अधिक निकट हो गया
چنانچہ وہ دوکمانوں کے برابریااس سے زیادہ قریب ہوگیا
پس دو کمانوں کے بقدر یا اس سے بھی کم فاصلہ رہ گیا ۔
یہاں تک دو کمان کے برابریا اس سے بھی کم فاصلہ رہ گیا ۔
یہاں تک کہ دو کمانوں کے برابر یا اس سے کچھ کم فاصلہ رہ گیا 8 ۔
پس ( دونوں کے درمیان ) دو کمانوں کے برابر یا اس سے ( بھی ) کم فاصلہ رہ گیا
یہاں تک کہ وہ دو کمانوں کے فاصلے کے برابر آگیا ، ( ٥ ) بلکہ اس سے بھی زیادہ نزدیک
پس وہ دوکمانوں کے فاصلے پر یا اس سے بھی زیادہ ( رسول اﷲؐ ) کے قریب ہوگیا
تو اس جلوے اور اس محبوب میں دو ہاتھ کا فاصلہ رہا بلکہ اس سے بھی کم ( ف۱۲ )
پھر ( جلوۂ حق اور حبیبِ مکرّم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں صرف ) دو کمانوں کی مقدار فاصلہ رہ گیا یا ( انتہائے قرب میں ) اس سے بھی کم ( ہو گیا )