फिर वह निकट हुआ और उतर गया
پھروہ قریب آیا پس وہ اُترآیا
پھر قریب ہوگیا اور جھک پڑا
پھر وہ قریب ہوا اور زیادہ قریب ہوا ۔
پھر قریب آیا اور اوپر معلق ہوگیا ،
پھر وہ نزدیک آیا اور بالکل قریب ( نیچے ) اتر آیا
پھر وہ قریب آیا ، اور جھک پڑا ۔
پھروہ نزدیک ہوااوراترگیا
پھر وہ جلوہ نزدیک ہوا ( ف۱۰ ) پھر خوب اتر آیا ( ف۱۱ )
پھر وہ ( ربّ العزّت اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ) قریب ہوا پھر اور زیادہ قریب ہوگیا٭