Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तब उस ने अपने बन्दे की ओर प्रकाशना की, जो कुछ प्रकाशना की।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

سو اُس نے اللہ تعالیٰ کے بندے کی طرف وحی کی جوکچھ بھی اُس نے وحی کی

By Amin Ahsan Islahi

پس اللہ نے وحی کی اپنے بندے کی طرف جو وحی کی ۔

By Hussain Najfi

پس اس ( اللہ ) نے اپنے بندہ ( خاص ) کی طرف وحی کی جو وحی کی ۔

By Moudoodi

تب اس نے اللہ کے بندے کی وحی پہنچائی جو وحی بھی اسے پہنچانی تھی 9 ۔

By Mufti Naeem

پھر اللہ ( تعالیٰ ) نے اپنے بندے کی طرف جو وحی کرنی تھی وہ ( وحی نازل ) فرمائی

By Mufti Taqi Usmani

اس طرح اللہ کو اپنے بندے پر جو وحی نازل فرمانی تھی ، وہ نازل فرمائی ۔

By Noor ul Amin

پھر اللہ نے اپنے بندے کی طرف وحی کی جو کرناتھی

By Kanzul Eman

اب وحی فرمائی اپنے بندے کو جو وحی فرمائی ( ف۱۳ )

By Tahir ul Qadri

پس ( اُس خاص مقامِ قُرب و وصال پر ) اُس ( اﷲ ) نے اپنے عبدِ ( محبوب ) کی طرف وحی فرمائی جو ( بھی ) وحی فرمائی