اَلشُّوَاظُ: آگ کا شعلہ جس میں دھواں نہ ہو۔ قرآن پاک میں ہے: (شُوَاظٌ مِّنۡ نَّارٍ ۬ ۙ وَّ نُحَاسٌ) (۵:۳۵) آگ کے شعلے اور دھواں۔