Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْفَنَانُ: کے معنی اس شاخ کے ہیں جس پر تروتازہ پتے ہوں اس کی جمع اَفْنَانٌ آتی ہے۔ پس آیت کریمہ: (ذَوَاتَاۤ اَفۡنَانٍ ) (۵۵:۴۸) ان دونوں میں بہت سی شاخیں (یعنی) قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں۔ کے معنی ہری بھری شاخوں والے درختوں کے ہیں اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اس سے انواع و اقسام کے درخت مراد ہوں۔

Words
Words Surah_No Verse_No
اَفْنَانٍ سورة الرحمن(55) 48