घनी डालियों वाले;
دونوں ہی بہت شاخوں والے ہیں۔
دونوں نہایت کثیر شاخوں والے ہوں گے ۔
دونوں باغ بہت سی شاخوں والے ۔
ہری بھری ڈالیوں سے بھر پور ۔
دونوں باغ ( پھل دار ) ٹہنیوں والے ( ہوں گے )
دونوں باغ شاخوں سے بھرے ہوئے ۔
وہ ( دونوں جنتیں ) بہت سی شاخوں والی ہیں
بہت سی ڈالوں والیاں ( ف۳۹ )
جو دونوں ( سرسبز و شاداب ) گھنی شاخوں والی ( جنتیں ) ہیں