Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْخُرطُومُ: اس کے اصل معنی ہاتھی کی سونڈ کے ہیں۔قرآن پاک میں ہے: (سَنَسِمُہٗ عَلَی الۡخُرۡطُوۡمِ ) (۶۸۔۱۶) ہم عنقریب اس کی ناک پر داغ لگائیں گے۔ میں انسان کی ناک پر خرطوم کا اطلاق کیا ہے تو یہ محض مذمت کے لئے ہے۔یعنی اسے نہ مٹنے والی عارلاحق ہوگی۔یہ جْدِعَتْ اَنفُہٗ کی طرح کا محاورہ ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
الْخُرْطُوْمِ سورة القلم(68) 16