शीघ्र ही हम उस की सूँड पर दाग़ लगाएँगे
جلدہی ہم اُس کی ناک پرداغ لگائیں گے۔
ہم عنقریب اس کے ناکڑے پر داغیں گے ۔
ہم عنقریب اس کی سونڈ ( نا ک ) پر داغ لگائیں گے ۔
عنقریب ہم اس کی سونڈ پر داغ لگائیں گے11 ۔
پس ہم عنقریب ( اس کی ) سونڈ ( جیسی ناک ) پر داغ لگادیں گے
عنقریب ہم اس کی سونڈ پر داغ لگا دیں گے ۔ ( ٦ )
جلدہم اس کی لمبوتری ناک پر داغیں گے
قریب ہے کہ ہم اس کی سور کی سی تھوتھنی پر داغ دیں گے ( ف۱۷ )
اب ہم اس کی سونڈ جیسی ناک پر داغ لگا دیں گے