Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जब उसे हमारी आयतें सुनाई जाती हैं तो कहता है, "ये तो पहले लोगों की कहानियाँ हैं!"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جب ہماری آیات اُس پرپڑھی جاتی ہیں تو کہتا ہے پہلوں کی کہانیاں ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے: یہ تو اگلوں کے فسانے ہیں ۔

By Hussain Najfi

جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں ۔

By Moudoodi

جب ہماری آیات اس کو سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے یہ تو اگلے وقتوں کے افسانے ہیں ۔

By Mufti Naeem

جب اس پر ہماری آیات تلاوت کی جاتی ہیں کہتا ہے: یہ پہلے والوں کے بے اصل قصے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ پچھلے لوگوں کی کہانیاں ہیں ۔

By Noor ul Amin

جب اس پر ہماری آ یات پڑھی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ ’’یہ پہلے لوگوں کے قصے ہیں ‘‘

By Kanzul Eman

جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جائیں ( ف۱۵ ) کہتا ہے کہ اگلوں کی کہانیاں ہیں ( ف۱٦ )

By Tahir ul Qadri

جب اس پر ہماری آیتیں تلاوت کی جائیں ( تو ) کہتا ہے: یہ ( تو ) پہلے لوگوں کے اَفسانے ہیں