Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

इस कारण कि वह धन और बेटों वाला है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ کہ وہ مال والا اور بیٹوں والا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

( یہ کردار اس وجہ سے ہوا ) کہ وہ مال واولاد والا ہے ۔

By Hussain Najfi

یہ سب کچھ اس بناء پر ہے کہ وہ مالدار اور اولاد والا ہے ۔

By Moudoodi

اس بنا پر کہ وہ بہت مال و اولاد رکھتا ہے10 ۔

By Mufti Naeem

۔ ( وہ سرکشی اس لیے کرتا ہے ) کہ وہ مال اور اولاد والا ہے

By Mufti Taqi Usmani

صرف اس وجہ سے کہ وہ بڑ ے مال اور اولاد والا ہے ۔ ( ٥ )

By Noor ul Amin

اس کی سرکشی صرف اسلئے ہے کے وہ مال دارہے اور بیٹوں والا ہے

By Kanzul Eman

اس پر کہ کچھ مال اور بیٹے رکھتا ہے ،

By Tahir ul Qadri

اِس لئے ( اس کی بات کو اہمیت نہ دیں ) کہ وہ مال دار اور صاحبِ اَولاد ہے