Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْوَھْیُ: کے معنی چمڑے کے کپڑے یا اس قسم کی دوسری چیزوں کا شگاف ہوجانا کے ہیں۔ اسی سے محاورہ ہے: وَھَتْ عَزَالَی السَّحَابِ بِمَائِھَا: بادل کے دھانے پر پانی کے زور سے ڈھیلے ہوگئے۔ یعنی خوب بارش ہوئی۔ قرآن پاک میں ہے: (وَ انۡشَقَّتِ السَّمَآءُ فَہِیَ یَوۡمَئِذٍ وَّاہِیَۃٌ ) (۶۹:۱۶) اور آسمان پھٹ جائے گا اور اس کی بندش ڈھیل پڑجائے گی۔ اور وَھِیَ الشَّیْئٌ کے معنی بندش کا ڈھیلا پڑجانا کے ہیں۔

Words
Words Surah_No Verse_No
وَّاهِيَةٌ سورة الحاقة(69) 16