Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और आकाश फट जाएगा और उस दिन उस का बन्धन ढीला पड़ जाएगा,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورآسمان پھٹ جائے گاتو اُس دن وہ کمزور،بھربھرا ہوگا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور آسمان پھٹ جائے گا اور اس دن وہ نہایت پھس پھسا ہوگا ۔

By Hussain Najfi

اور آسمان پھٹ جائے گا اور وہ اس دن بالکل کمزور ہو جائے گا ۔

By Moudoodi

اس دن آسمان پھٹے گا اور اس کی بندش ڈھیلی پڑ جائے گی ۔

By Mufti Naeem

اور آسمان پھٹ پڑے گا اس حال میں کہ وہ اس دن بالکل بے حیثیت / بودا ہوگا

By Mufti Taqi Usmani

اور آسمان پھٹ پھڑے گا اور وہ اس دن بالکل بودا پڑجائے گا ۔

By Noor ul Amin

اورآسمان پھٹ جائے گااوراس دن یہ کمزور بھربھرا ہوجائے گا

By Kanzul Eman

اور آسمان پھٹ جائے گا تو اس دن اس کا پتلا حال ہوگا ( ف۲۱ )

By Tahir ul Qadri

اور ( سب ) آسمانی کرّے پھٹ جائیں گے اور یہ کائنات ( ایک نظام میں مربوط اور حرکت میں رکھنے والی قوت کے ذریعے سیاہ ) شگافوں٭ پر مشتمل ہو جائے گی