Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तो उस दिन घटित होने वाली घटना घटित हो जाएगी,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تواُس دن واقع ہونے والی واقع ہوجائے گی۔

By Amin Ahsan Islahi

تو اس دن واقع ہونے والی واقع ہوجائے گی ۔

By Hussain Najfi

تو اس دن واقع ہو نے والی ( قیامت ) واقع ہو جائے گی ۔

By Moudoodi

اس روز وہ ہونے والا واقعہ پیش آجائے گا ۔

By Mufti Naeem

پس اس دن آجائے گی آنے والی ( قیامت )

By Mufti Taqi Usmani

تو اس دن وہ واقعہ پیش آجائے گا جسے پیش آنا ہے ۔

By Noor ul Amin

تواس دن ہونے والاواقعہ پیش آئیگا

By Kanzul Eman

وہ دن ہے کہ ہو پڑے گی وہ ہونے والی ( ف۲۰ )

By Tahir ul Qadri

سو اُس وقت واقع ہونے والی ( قیامت ) برپا ہو جائے گے