और धरती और पहाड़ों को उठाकर एक ही बार में चूर्ण-विचूर्ण कर दिया जाएगा
اورزمین اور پہاڑوں کواُٹھایا جائے گااور دونوں ٹکرادیے جائیں گے،ایک ہی بارٹکرادینا۔
اور زمین اور پہاڑوں کو اٹھا کر ایک ہی بار میں پاش پاش کردیا جائے گا ۔
اور زمین اور پہاڑوں کو ایک ہی دفعہ پاش پاش کر دیا جائے گا ۔
اور زمین اور پہاڑوں کو اٹھا کر ایک ہی چوٹ میں ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا ،
اور زمین اور پہاڑوں کو اُٹھایا جائے گا پھر دونوں کو ایک ہی چوٹ میں ریزہ ریزہ کردیا جائے گا ۔
اور زمین اور پہاڑوں کو اٹھا کر ایک ہی ضرب میں ریزہ ریزہ کردیا جائے گا ۔
اور زمین اور پہاڑوں کو اٹھاکرایک ہی چوٹ میں ریزہ ریزہ کردیاجائے گا
اور زمین اور پہاڑ اٹھا کر دفعتا ً چورا کردیے جائیں ،
اور زمین اور پہاڑ ( اپنی جگہوں سے ) اٹھا لئے جائیں گے ، پھر وہ ایک ہی بار ٹکرا کر ریزہ ریزہ کر دیے جائیں گے